ٹیگس - حفظ قرآن

iqna

IQNA

ٹیگس
حفظ قرآن
ایکنا: حفظ موضوعی قرآن کریم کے پروگرام «آیتوں کے ساتھ زندگی» کے عنوان سے حرم مطهر امام خمینی(ره) میں منعقد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3516009    تاریخ اشاعت : 2024/03/10

ایکنا: اردن کے بین الاقوامی قرآنی مقابلوں میں زہرا عباسی ایران کی نمایندگی کررہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515765    تاریخ اشاعت : 2024/01/29

ایکنا سعودی: متولی حرمین شریفین عبدالرحمن السدیس، نے حرمین میں حفظ کلاسز بالخصوص اسپشل افراد کے لیے منعقد کرانے پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514937    تاریخ اشاعت : 2023/09/13

ایکنا تھران: مرکز اسلامی الازهر کی جانب سے مصری مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والی بچی جنہوں نے حفظ قرآن کے ساتھ چھ ہزار احادیث یاد کی ہے کو خراج پیش کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3514364    تاریخ اشاعت : 2023/05/24

ایکنا تھران: «عطیه عزیزی»؛ نو سالہ بچی، نیک اور حلال کمانے والدین کی کاوش کا نتیجہ+ ویڈیو
خبر کا کوڈ: 3514349    تاریخ اشاعت : 2023/05/22

ایکنا تھران: الازهر کے قرآنی امور کے شعبے نے پانچ سالہ مصری بچے کی حفظ میں صلاحیت پر مبنی ویڈیو وائرل کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514229    تاریخ اشاعت : 2023/05/03

ایکنا تھران: وزارت اوقاف مصر کے مطابق تیسویں بین الاقوامی مقابلے سال 2024 کے انعامات میں قابل قدر اضافہ کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514177    تاریخ اشاعت : 2023/04/25

ایکنا تھران: عراق کے قومی طلبا گروپ مقابلوں کے اختتام پر تین گروپ کو منتخب کرلیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 3513960    تاریخ اشاعت : 2023/03/18

ایکنا تھران- ساتویں «قومی حفظ قرآن » خواتین اور مردوں کے الگ الگ مقابلے منعقد ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3513742    تاریخ اشاعت : 2023/02/12

دس سے ۱۳ سال کے فلسطینی بچوں نے «براعم القرآن» پروگرام کے تحت قرآن حفظ کیا.
خبر کا کوڈ: 3513719    تاریخ اشاعت : 2023/02/05

ایکنا تھران- لیبیا میں «تختی اور دوات» اب بھی حفظ قرآن کے محبوب ترین وسائل میں شمار ہوتے ہیں جو حفظ قرآن مراکز میں زیراستعمال ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513646    تاریخ اشاعت : 2023/01/22

ایکنا تھران- مسجدالنبی(ص) امور خواتین قرآنی شعبے کی ڈپٹی کا کہنا تھا کہ حفظ و ترتیل پروگرام دوبارہ شروع ہوچکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513493    تاریخ اشاعت : 2023/01/01

«عاصم محمد عبداللطیف»، پندرہ سالی نوجوان نے بیماری کے باوجود حفظ مکمل کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513492    تاریخ اشاعت : 2023/01/01

محمدمهدی حق‌گویان
ایکنا تھران- یونیورسٹی اور حوزہ میں تبلیغ قرآن کرنے والے محمدمهدی حق‌گویان کا کہنا تھا کہ آٹھ سال رہبرانقلاب سے ملاقات کے بعد انہوں نے مقابلوں سے راستہ جدا کیا۔
خبر کا کوڈ: 3513259    تاریخ اشاعت : 2022/11/30

ایکنا تھران- اس مادیت پرستی کے دور میں جہاں دلوں کے اطمینان سکون کے لئے ہزاروں اشیاء کی فراہمی بے مگر جس قدر اشیاء آسائش و آرائش مہیا ہیں اسی قدر اتنا ہی آدمی خوف و بے اطمینانی کا شکارہے۔ جبکہ دلوں کے اطمینان کا سامان قرآن مجید میں ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513202    تاریخ اشاعت : 2022/11/22

ایکنا تھران- حفظ قرآن کے مرکز «اتقان» میں دنیا کے مختلف ممالک سے 85 طلبا یہاں سے مستفید ہورہے ہیں.
خبر کا کوڈ: 3513136    تاریخ اشاعت : 2022/11/15

ایکنا تھران- حفظ قرآن مقابلوں میں ۳۳ ممالک کے نمایندے شریک ہیں اور ہمبرگ میں مقابلے شروع ہوچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3513116    تاریخ اشاعت : 2022/11/13

ایکنا تھران- نویں بین الاقوامی مقابلوں کا آغاز مسلح فورسز کے ادارہ مذہبی امور کے تعاون سے گذشتہ روز ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3513075    تاریخ اشاعت : 2022/11/08

ترک مذہبی امور سربراہ:
ایکنا تھران- ترکی کے مذہبی امور کے سربراہ نے بچوں کے حفظ قرآن مراکز پھیلانے کے اقدام کو انقلابی قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3512989    تاریخ اشاعت : 2022/10/29

تہران ایکنا- اداره امور اسلامی دبئی کے مطابق تیسواں بین الاقوامی مقابلہ حفظ قرآن کریم مکتوم منعقد کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512548    تاریخ اشاعت : 2022/08/21